World Shia Forum

Identity, Equality, Unity

سلفی اور دیوبندی دہشت گردی کے خلاف مسلمان ، مسیحی اتحاد کی عظیم مثال

10372768_665069480208563_6919165430400252151_n

 

اس مسیحی شہید کا نام ہے “دانی جورج جحا”
ان کو جیسے خبر ہوئی کے سلفی وہابی سیدہ سکینہ بنت امام علی (ع) کے حرم کو خراب کرنے کا خام خیال رکہتے ہیں، لباسِ رزم پہن کر حریمِ اھلبیت (ع) کے دفاع کے لیے نکلے۔ پھر ویسا ہی ہوا جیسے کے وھب بن وھب نصرانی کے ساتھ کربلا میں ہوا تھا،اور اھلبیتِ رسول کی راہ میں شھید ہوگیا۔

(وھب بن وھب نصرانی وہ ہیں جو امام حسین (ع) کے ۷۲ اصحاب میں سے تھے،امام حسین (ع) کے ہاتھوں مسلمان ہوگئے تھے جب اس کے مولا نے “ھل من” کی صدا بلند کی تو لبیک کہہ کر حاضر ہوا،اگرچہ تب اس کی شادی کے سترہ دن ہوئے تھے)۔خدا “دانی جورج جحا” کو “وھب بن وھب” کے ساتھ محشور کرے۔

کربلا میں بھی شہادت امام حسین (ع) کے بعد بنی اسد کے مسیحوں نے امام حسین (ع) و اصحاب و آل ا امام حسین (ع) کی تحجیز و تدفین کی تھی اور مسیحی برادری نے ہر موقعہ پر آل نبی (ص) سے محبت و عقیدت کا جو ثبوت تاریخ میں دیا ہے وہ یقیناً روز قیامت ان کو سرخرو و کامیاب کرے گا

اسی قربانی اور مسلمان مسیحی اتحاد کی عظیم مثال کو سامنے رکھتے ہوے مسیحی اور مسلمانوں کو بلا تفریق مذہب و فرقہ وہابی ، دبندی دہشت گردوں کے خلاف یکجا ہو کر اپنی جد و جہاد جاری رکھنی چاہے اور دنیا کو اس مصیبت سے چھٹکارا دلانے میں مل جل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

 

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

Information

This entry was posted on May 26, 2014 by in WSF and tagged , , , .
%d bloggers like this: