World Shia Forum

Identity, Equality, Unity

Is it Hazara genocide or Shia genocide? – by Musa Changezi

Related posts: Abdul Khaliq Hazara and the ethnic cleansing narrative – by Marya Mushtaq

Imran Khan, Munawar Hasan and Hamid Mir’s discourse on Hazara genocide in Quetta

List of non-Hazara Shia Muslims killed by SSP-LeJ-Taliban in Balochistan – by Marya Mushtaq

ISI-sponsored Shia genocide in Pakistan or Sunni-Shia sectarian violence?

Blood of Shia Muslims flows freely in Pakistan – by Amir Mir

Intellectual dishonesty in misrepresenting Shia massacres in Pakistan

آج کے دور میں جبکہ شیعہ مسلمانوں کو پاکستانی فوج خاص طور پر آئ ایس آئ کے حمایت یافتہ جہادی فرقہ وارانہ گروہ (سپاہ صحابہ، طالبان) پاکستان کے طول و عرض میں بے دردی سے قتل کر رہے ہیں پاکستانی میڈیا، سوسایٹی اور سیاست میں آئ ایس آئ کے حمایت یافتہ صحافی ، نام نہاد دانشور اور سیاستدان پوری کوشش کر رہے ہیں کہ فوج کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کی جانب سےہونے والی شیعہ نسل کشی کو غلط طور پر سنی شیعہ فرقہ واریت طور پر پیش کیا جائے یا پھر اس کا الزام لسانی یا نسلی تشدد کے نام کر دیا جاۓ

شیعہ نسل کشی میں ملوث دہشت گرد اور ان کے حامی اور مدد گار شیعہ نسل کشی کے خلاف نفسیاتی نشر و اشاعت کی جنگ میں مصروف ہیں – ان کی پوری کوشش ہے کہ نہ مقتول کا صحیح تعین ہو اور نہ قاتل کا – یہ لوگ مقتول یعنی شیعہ مسلمان کی نشاندہی نہیں کرتے اور نہ ہی قاتل یعنی آئ ایس آئ اور اس کے فرقہ وارانہ گماشتوں (سپاہ صحابہ و طالبان ) کی نشاندھی کرتے ہیں

اسی طرح کا ایک گرو ہ شیعہ نسل کشی کو لسانی رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے کوئٹہ میں ایک لسانی گروہ اپنی سیاست چمکانے کے لیے شیعہ نسل کشی کو ہزارہ نسل کشی قرار دیتا ہے اور اس حقیقت سے آنکھیں چراتا ہے کہ بلوچستان میں نہ صرف ہزارہ بلکہ غیر ہزارہ شیعہ بھی اپنی آبادی کے تناسب سے اسی تعداد میں قتل ہو رہے ہیں

ایک ہزارہ لسانی جماعت کے رہنما کے تعلقات براہ راست پاکستانی فوج کے ساتھ ہیں ان کا سارا زور اس بات پر صرف ہوتا ہے کہ بلوچستان میں ہونے والی شیعہ نسل کشی کو پاکستان میں ہونے والی شیعہ نسل کشی سے علیحدہ کر کے پیش کیا جائے – اس لسانی جماعت کے کارندے جب اسے ہزارہ نسل کشی قرار دیتے ہیں تو در حقیقت وہ ہزارہ نسل کشی کا الزام پشتونوں یا بلوچوں پر لگانے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ آئ ایس آئ کا مقصد ہے – یعنی ایک تیر میں دو شکار – شیعہ بھی قتل ہو گئے اور بلوچوں یا پشتونوں کی نسل کشی کی راہ بھی ہموار ہو گئی – یہ سامنے کی بات ہے کہ پاکستان کی نا پاک فوج کے پالتو نہ صرف بلوچوں کو مار رہے ہیں بلکہ طالبان مخالف پشتونوں کو بھی یہی لوگ مار رہے ہیں – اور یہی لوگ طالبان مخالف شیعہ مسلمانوں اور سنی بریلوی مسلمانوں کو مار رہے ہیں – اس لسانی جماعت کا رہنما اور اس کے کارندے اس بات کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہیں کہ ان کو مارنے والی تنظیم سپاہ صحابہ یا لشکر جھنگوی کوئی لسانی تنظیم نہیں اور یہ کہ ہزارہ شیعوں کے قتل کو پاکستان بھر میں ہونے والی شیعہ نسل کشی سے جدا کر کے پیش کرنا پرلے درجے کی بد دیانتی ہے

سوشل میڈیا یعنی ٹویٹر اور بلاگز پر اس پراپگنڈہ گروہ کے مندرجہ ذیل ارکان ہیں

 رضا رومی – یہ صاحب نجم سیٹھی (امریکی امداد اور فوجی چڑیا والے) کا کارندہ ہیں اور پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ ادارے جناح انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں

ڈاکٹر محمد سلیم جاوید – یہ صاحب عبدالخالق ہزارہ (آئ ایس آئ والے) کا کارندہ ہیں

دو تین اور اراکین ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سلیم جاوید کے قلمی نام ہیں یا آئ ایس آئ کے گماشتے ہیں

انٹرنیٹ پر ہم نے مشاہدہ کیا ہے کہ ہزارہ لسانی جماعت کے کارندے اور آئ ایس آئ کے گماشتے شیعہ نسل کشی کو چھپانے میں اور اس کو ہزارہ نسل کشی بنا کر پیش کرنے میں مصروف ہیں – حال ہی میں نجم سیٹھی کے ایک انگریزی جریدے میں ہزارہ لسانی جماعت کے کارندے کا مضمون شائع ہوا جس میں اسی طرح کا پراپیگنڈہ کیا گیا – دی فرائی ڈے ٹائمز کے ایک ایڈیٹر آج کل ہزارہ لسانی جماعت کے اس کارندے کے پراپگنڈے کو بڑھاوا دینے میں مصروفہیں – امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نجم سیٹھی کو امریکی تھنک ٹینک سے مالی امداد ملتی ہے – اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ شیعہ کی نسل کشی کو لسانی رنگ دینے میں آئ ایس آئ کے ساتھ ساتھ عالمی استعمار کا ہاتھ بھی ہو سکتا ہے

رضا رومی صاحب نے حال ہی میں آئ ایس آئ کے ایک تھنک ٹینک جناح انسٹیٹیوٹ میں مضمون لکھا تھا جو دی فرائی ڈے ٹائمز میں بھی شائع کیا گیا اس مضمون میں ثابت کیا گیا کہ شیعہ نسل کشی اصل میں معمول کی سنی شیعہ فرقہ واریت ہے – سلیم جاوید نے بھی دی فرائی ڈے ٹائمز میں مضمون لکھا جس میں کہا گیا کہ ہزارہ نسل کشی ہو رہی ہے لیکن  اصلی حقیقت شیعہ نسل کشی اور اصلی قاتلوں آئ ایس آئ کا کوئی ذکر نہیں کیا گیا

سلیم جاوید نے حال ہی میں ایک مضمون سلیم علی کے ساتھ مل کر لکھا جس میں کوئٹہ میں ہونے والے شیعہ ہزارہ کے قتل کو غیر ہزارہ شیعہ کے قتل سے مختلف بنا کر پیش کیا گیا – پروفیسر سلیم علی اپنی شیعہ اور سنی بریلوی دشمنی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں – انگریزی اخبار ایکسپریس ٹرایبؤن میں سلیم علی نے شیعہ مسلمانوں کے خلاف ایک نفرت انگیز مضمون بھی لکھا تھا جس میں شیعہ عزاداری ، ذوالجناح اور عاشورہ کے مراسم کی توہین کی گئی تھی ر ایکسپریس ٹرایبؤن نے بعد ازاں اس مضمون کو اپنی ویب سائٹ سے تلف کر دیا اور شیعہ مسلمانوں سے معافی مانگی تھی

ابھی چند مہینے پہلے سلیم جاوید اور سپاہ صحابہ کے ایک طرفدار  مسعود جنجوعہ کا یہ مکالمہ ہوا

mSaleemJaved Saleem Javed
Ditto! RT @masydoraja: Hazaras are not killed for sectarian reasons. Even if they were Sunnis dey wud suffer due 2 ethnicity

mSaleemJaved Saleem Javed
RT @masydoraja: bringing Sectarian colour in focus is a sinister agenda to accentuate another faultline in #Balochistan

mSaleemJaved mSaleemJaved Saleem Javed
Bravo! RT @masydoraja: U R not doing service to Pakistan by painting an ethnic problem with sectarian

mSaleemJaved Saleem Javed
If I call it sectarian, it’s an oversimplification of the issue. RT @PakistanEHRC: @mSaleemJaved How can you say there is not anti-Shia group operating in Quetta? Plz clarify your position

میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا پاراچنار میں طوری نسل کشی ہو رہی ہے – کیا ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی نسل کشی ہو رہی ہے – کیا گلگت بلتستان میں گلگتی بلتی نسل کشی ہو رہی ہے – نہیں ہر گز نہیں یہ تمام واقعات اور سانحات شیعہ نسل کشی کی کڑیاں ہیں جن کی ذمہ داری نہ سنی مسلمانوں پر عاید ہوتی ہے نے پشتونوں یا بلوچوں پر – شیعہ نسل کشی میں فقط اور فقط آئ ایس آئ اور اس اس کے حمایت یافتہ  سپاہ صحابہ کے کرائے کے قاتل ملوث ہیں

میں ایک ہزارہ نوجوان ہوں ہم روزانہ لاشیں اٹھا رہے ہیں لیکن ہزارہ لسانی جماعت والے ہماری لاشوں پر سیاست کر رہے ہیں ان لوگوں نے کوئٹہ کے شیعوں کو اندر سے کھوکھلا کر دیا ہے جو ان کی لسانی سیاست کی حمایت نہ کرے اسے یہ ایرانی مولوی اور ایرانی ایجنٹ مشھور کر دیتے ہیں – ایک سال پہلے آئ ایس آئ کے جناح انسٹیٹیوٹ والے اعجاز حیدر نے اپنے ایک مضمون میں عبدالخالق ہزارہ سے بات چیت کا اقتباس دیا تھے جس میں کہا گیا کہ ہزارہ قوم کے لوگ ایران کے ایجنٹ ہیں اسی لیے ان کو قتل کیا جاتا ہے – انتہائی درد کی بات ہے کہ کوئٹہ کے شیعوں کو دو گروہوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے – ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کے ہاتھ میں امام حسین کا اور غازی عباس کا علم ہے اور ایک طرف وہ ہیں جو لسانی جماعت کا جھنڈا اٹھا کر چلتے ہیں – لسانی جماعت والے ہماری لاشوں پر سیاست کرتے ہیں لیکن ہمارے قاتلوں سے مذاکرات کرتے ہیں – کبھی فوج اور آئ ایس آئ پر تنقید نہیں کرتے – کوئٹہ کے شیعوں کو ہزارہ اور غیر ہزارہ میں تقسیم کر کے ان لوگوں نے آئ ایس آئ اور سپاہ صحابہ کے ہاتھ مضبوط کیے ہیں ان کے ہاتھوں پر شیعہ مسلمانوں کا خون ہے – یہ لوگ بلوچستان میں آٹھ سو سے زیادہ ہزارہ اور غیر ہزارہ شیعوں کے قاتلوں کے مددگار ہیں

عبدالخالق ہزارہ کا گروہ پاکستان کا واحد سیکولر گروہ ہے جس کو آئ ایس آئ کی مکمل سرپرستی حاصل ہے – کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ آئ ایس آئ اور پاکستانی فوج نے پاکستان میں ہر ترقی پسند اور سیکولر جماعت پر تشدد کیا، دباؤ ڈالا لیکن ہزارہ ڈیموکرٹیک پارٹی کی حمایت کیوں – اس کا جواب تاریخ فراہم کرتی ہے – سعودی عرب اور سی آئ اے کے تخلیق کردہ نام نہاد جہاد کے دوران ہزارہ لسانی جماعت کے لوگ آئ ایس آئ اور افغانستان کے ہزارہ جہادیوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے تھے -پاکستان کی ہزارہ قوم کے ایران سے گہرے لسانی ، مذہبی ، تاریخی اور اقتصادی روابط ہیں ، آج تک ہیں – ہزارہ لسانی جماعت کے لوگ آئ ایس آئ کو ایرانی اثر ور رسوخ کی جھوٹی سچی کہانیاں سنا کر فوج سے اپنی وفاداری کے پیسے کھرے کرتے ہیں

عبدالخالق ہزارہ کا مذھب پیسہ ہے اور یہی اس کے گماشتوں اور کارندوں کا مذہب ہے – چار سال پہلے عبدالخالق نے کہا تھا کہ امن و امان برقرار رکھنے کے لیے عاشورہ محرم کے جلوسوں پر پابندی لگا دینی چاہیے اس بیان کا سپاہ صحابہ کی طرف سے خیر مقدم کیا گیا تھا جبکہ شیعہ عوام اور علما نے سخت مذمت کی تھی

میری اس بات کا یہ مقصد ہر گز نہ لیا جائے کہ میں ایرانی نظام کا حامی ہوں – ذاتی طور پر میں مذھب اور ریاست میں تقسیم کا قایل ہوں – میں ایرانی مللایت کے نظام کا حامی نہیں – نہ ہی میں ان شیعہ علما کا حامی ہوں جو جماعت اسلامی اور سپاہ صحابہ کے مولویوں کی طرح پاکستان کی تمام تکالیف کا ذمہ دار بھارت، اسرئیل یا امریکہ کو قرار دیتے ہیں – لیکن اس اختلاف کے با وجود میں ان شیعہ رہنماؤں اور علما کا احترام کرتا ہوں جو آج کے شیعہ نسل کشی کے دور میں بھی شیعہ نسل کشی کے خلاف جرات سے مظاہرے اور احتجاج کر رہے ہیں اور حکومت، فوج اور ایجنسیوں پر تنقید کر رہے ہیں – پچھلے آٹھ دن سے پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دیا ہوا ہے جسے نہ صرف پاکستان کے اسلام پسند بلکہ ترقی پسند میڈیا کے ارکان نے بھی مکمل نظر انداز کیے رکھا ہے

Two pictures tell a story

marvi hazara

April 2012: Islamabad – Noted liberal activist Marvi Sirmed speaks to four or five activists of ISI-sponsored HDP in Islamabad who are protesting against “Hazara genocide”

April 2012: Islamabad – Thousands of Shia Muslims protest outside Pakistan’s Parliament against Shia genocide. Their protest was wiped off from the media by right-wing and pseudo-liberal proxies of military establishment.

13 comments on “Is it Hazara genocide or Shia genocide? – by Musa Changezi

  1. Hazara Shia
    April 14, 2012

    I am a Hazara and I am a Shia. I am proud of my religion and ethnicity. We are being killed by LeJ SSP terrrorists because we are Shiite not because of our Hazara ethnicity. Many non-Hazara Shias are being killed too. Abdul Khaliq and his touts are paid by agencies to divide the Shia from inside. More killing, more tragedy helps them in doing politics on our deadbodies.

  2. Salman Jafri
    April 14, 2012

    Jiyo Hussaino. Maulah A.S> Aap ko salamat rakhay. Shia is one nation. No one can divide us.

  3. Abbas Shigri
    April 14, 2012

    In the last few months, Raza Rumi has strangely presented himself along with Ejaz Haider, Saleem Ali, Saleem Javed and others, all of whom are busy in obfuscating State-sponsored Shia genocide in Pakistan.

    It’s a matter of great shame, a sorry state of affairs.

    Shias are being killed and we are hiding who is killing them and why!

  4. Kazmi
    April 14, 2012

    ڈاکٹر سلیم جاوید انتہا سے زیادہ خود غرض اور خوشامدی شخص ہے – یہ ہزارہ شیعوں کے قتل کو اپنی مشہوری کے لیے استعمال کرتا ہے اور اس بے وقوف کو رضا رومی اور سلیم علی جیسے شاطر لوگ شیعہ مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

  5. Nasir Hazara
    April 14, 2012

    From Twitter, propaganda team:

    Raza Rumi ‏ @Razarumi
    For his brave activism from Quetta RT @TrendsKarachi: Saleem Javed, @msaleemjaved is now trending in #Karachi http://bit.ly/fyv5g1

    Saleem Javed ‏ @mSaleemJaved
    RT @TrendsKarachi: Saleem Javed, @msaleemjaved is now trending in #Karachi http://trendsmap.com/pk/karachi

    Ali ‏ @y2raza
    This Saleem Javed individual is a classic self hating confused individual. ! What exactly is his agenda ?

    Ali Salman Alvi ‏ @alisalmanalvi
    I put the onus of being labelled as a flattering moron on @Razarumi and @mSaleemJaved They lured me into their league

    Saleem Ali ‏ @saleem_ali
    Activists abroad should respect those in field like @mSaleemJaved in #Quetta who risk their lives at rallies for human rights

    beena sarwar ‏ @beenasarwar
    RT @ZEEMANA: Bullies are sick thmselvs RT @ShirazHassan Condemn #Bullying against @ajmaljami @msaleemjaved @razarumi & others. Report&block

    Saleem Javed ‏ @mSaleemJaved
    We condemn Iranian puppets’ hate campaign against @Razarumi who’s always highlighted Shia killings w resisting to paint it in Iran’s favor.

  6. Pingback: Abdul Khaliq Hazara and the ethnic cleansing narrative – by Marya Mushtaq | Pakistan Blogzine

  7. Ahsan Shah
    April 14, 2012

    Excellent saying; 1 Million Dollar
    میں آپ سے سوال کرتا ہوں کیا پاراچنار میں طوری نسل کشی ہو رہی ہے – کیا ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکی نسل کشی ہو رہی ہے – کیا گلگت بلتستان میں گلگتی بلتی نسل کشی ہو رہی ہے – نہیں ہر گز نہیں یہ تمام واقعات اور سانحات شیعہ نسل کشی کی کڑیاں ہیں جن کی ذمہ داری نہ سنی مسلمانوں پر عاید ہوتی ہے نے پشتونوں یا بلوچوں پر – شیعہ نسل کشی میں فقط اور فقط آئ ایس آئ اور اس اس کے حمایت یافتہ سپاہ صحابہ کے کرائے کے قاتل ملوث ہیں
    میں ایک ہزارہ نوجوان ہوں ہم روزانہ لاشیں اٹھا رہے ہیں لیکن ہزارہ لسانی جماعت والے ہماری

    Abdul Khaliq, Ejaz Haider etc are Mir Jaffers of this Nation
    Shame on them

  8. Yasin
    April 15, 2012

    A dubious activist being promoted by dubious liberals says: “Hazaras are not killed for sectarian reasons.” Shame!

    Same fake activist says: “U R not doing service to Pakistan by painting an ethnic problem with sectarian” https://worldshiaforum.wordpress.com/2012/04/13/is-it-hazara-genocide-or-shia-genocide-by-musa-changezi/

    No wonder today Hamid Mir (a friend of dubious liberals) asked Hazaras of Quetta to wipe off their Shia identity.

    We condemn #ShiaGenocide in all areas of Pakistan eg Gilgit Baltistan, Parachinar, Quetta, D.I.Khan, Karachi. Don’t divide, don’t obfuscate.

    No dubious liberal, repeat none of them, had the integrity to ask Hamid Mir to refrain from insulting Shias of Pakistan. Hypocrites.

    …….

    We should not be going after “progressive” “anti-establishment” hero like Hamid Mir. When Hamid Mir was giving disproportionate air time to Taliban apologists like Ansar Abbasi, Ahmed Ludhianivi, Shahid Masood, Imran Khan, Irfan Siddiqui and calling those who were critical of the Taliban as “liberal fascists” , that is exactly his beautiful way of “standing by our Hazara brothers” since 2003. Because as we all know, Hamid Mir is an honourable man who aligns with other honourable “progressive” candidates (Ejaz Haider, Raza Rumi, Najam Sethi, Omar Waraich etc). So what if he stands with the Taliban and then claims to stand with the Hazaras at the same time: that is exactly what his friend Imran Khan claims to do!

    The way to end killings is very simple as pointed out by matchless “progressive” comrade Hamid Mir; a faith group should deny their identity and join the mainstream. Its really that simple. Even the Sipah-e-Sahaba have been saying that since quite some time but its silly people like us who talk such “liberal fascist” nonsensical concepts as “pluralism” “diversity” etc. We are all Muslims; and not just ordinary ones but Pakistani muslims – which I suppose means which we should not go against the Taliban and continue accepting the dictat of one ISI-backed nexus that prefers a singularity that means that anyone who does not subscribe to the Nasim Hejazi-Zia-ul-Haq-Jamaat-e-Islami-Imran Khan brand of Islamic identity and nationalism can go to hell!

    ………..

    Exactly, how would our Ahmadiyya brothers react if Ahmadi killing in Lahore was dishonestly obfuscated as Punjabi massacre? – We believe when Ahmedis are killed, they deserve to be labeled as Ahmadi not otherwise.

    The debate on #ShiaGenocide is as (dis)honest as it is on Jewish holocaust. State-induced obfuscations!

    We tolerated your silence on #ShiaGenocide, we won’t tolerate your attempt to obfuscate it as ethnic or sectarian violence. Be warned!

    We are closely monitoring those who want to obfuscate #ShiaGenocide in Pakistan including Hamid Mir and some pseudo-liberals. Shame on them!

    Would you like to divide #ShiaGenocide into TooriGenocide, BaltiGenocide, HazaraGenocide? Why? Is LeJ-ASWJ an ethnic group?

    No issue of semantics. It’s dishonest to term Jewish holocaust as German or Polish holocaust. Same true for #ShiaGenocide. Not ethnic!

    There’s no argument on #ShiaGenocide in Pakistan except by those who want to remain blind and those who are ISI-stooges.

    ISI-stooges who want to obfuscate #ShiaGenocide as ethnic or sectarian violence are using him as a consumable commodity. Pity

    Hamid Mir must realize that Hazaras are being killed because they are SHIA not because they are Pakistani or Muslims or both.

    a comprehensive statement/ report is expected from AI & @hrw on #ShiaGenocide in #Pakistan

    let’s ask @hamidmirgeo Saab why he doesn’t want Shia to identify themselves as #Shia ?

    Mariyam Baluch ‏ @brranzz Reply Retweeted Favorite · Open
    When you are being targeted & persecuted for your faith/sect then it does need recognition to identify the root cause. #ShiaGenocide
    Retweeted by Abdul Nishapuri
    14h Jaafer Tayyar Naqvi ‏ @jaafernaqvi Reply Retweet Favorite · Open
    @HamidMirGEO Hazaras are being killed because they are SHIA not because they are Pakistani or Muslims or both. @hachangezi #ShiaGenocide
    Retweeted by Abdul Nishapuri
    In reply to Hamid Mir
    14h Umer Mukhtar ‏ @umer_virus Reply Retweet Favorite · Open
    I strongly condemn #ShiaGenocide
    Retweeted by Abdul Nishapuri
    17h Mohammad Taqi ‏ @mazdaki Reply Retweeted Favorite · Open
    @Mustafa_Qadri Sir, a comprehensive statement/ report is expected from AI & @hrw on #ShiaGenocide in #Pakistan @AliDayan
    Retweeted by Abdul Nishapuri
    In reply to Mustafa Qadri
    14h Mohammad Taqi ‏ @mazdaki Reply Retweet Favorite · Open
    @AnwarChangezi let’s ask @hamidmirgeo Saab why he doesn’t want Shia to identify themselves as #Shia ? @mehmal @marvisirmed #ShiaGenocide

    ali nayel ‏ @NayelAli · Open
    @HamidMirGEO @sanabucha @mushtaqminhas @TalatHussain12 @saleemsafijirga Hazara killing continues, hope you shall justify your profession???
    20h Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO · Open
    @NayelAli kindly dont try to blackmail media in the name of Hazaras.They are our brothers we know what to do http://jang.com.pk/jang/oct2011-daily/06-10-2011/col6.htm
    19h Haider Changezi ‏ @hachangezi · Open
    @HamidMirGEO @NayelAli Hamid bhai – waiting eagerly to see what you will do for your brothers – pls be the voice for the voiceless!

    Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO · Open
    @hachangezi Hazaras should not call them Shias they are Pakistani Muslims and their blood is equal to all the other Pakistanis
    5h Kamran Shafi ‏ @KamranShafi46 · Open
    @HamidMirGEO @hachangezi Sadly it isn’t Hamid, which is why they are being slaughtered. Ask why the Mother of All Agencies doesn’t know who?
    4h Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO · Open
    @KamranShafi46 @hachangezi Who killed Allamah Arif Hussain al Hussaini on August 5th 1988?same people killing Hazara Muslims in Quetta.
    4h Darvesh ‏ @Darveshh · Open
    @HamidMirGEO @KamranShafi46 @hachangezi Twitter is a nice place for every ‘intellectual’ to expose their superficiality. :)
    Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO Close
    @Darveshh @KamranShafi46 @hachangezi Many intellectuals come on twitter with their original name but some lack courage they become DARVESH

    Darvesh ‏ @Darveshh · Open
    @HamidMirGEO @KamranShafi46 @hachangezi Nonetheless, we expect you to dedicate an episode on Hazara Shia killing in Quetta. Thanks.
    3h Darvesh ‏ @Darveshh · Open
    @HamidMirGEO @KamranShafi46 @hachangezi LOL.Darvesh may have ‘lack of courage’ (as you put), but not lack of honesty, sir.

    Haider Changezi ‏ @hachangezi · Open
    @KamranShafi46 @HamidMirGEO oh they know Sir. Wat I fail2 understand is, wat did v do 2deserve this? Not fall in line 2the twisted ideology?
    4h Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO · Open
    @hachangezi @KamranShafi46 Pakistan is facing sectarian killings since Gen Zia days but now Hazaras are target due to Pak-Iran gas project
    4h Kamran Shafi ‏ @KamranShafi46 · Open
    @HamidMirGEO @hachangezi Why particularly Hazara? Because they are Shia and Shia killers go straight to heaven!
    Hamid Mir ‏ @HamidMirGEO Close
    @KamranShafi46 @hachangezi Sectarian terrorists killed SSP Gujranawala Ashraf Marth because he found evidence of terrorists links outside

    Khalid Munir ‏ @Khalid_Munir · Open
    @HamidMirGEO @KamranShafi46 @hachangezi In 1997 SSP terrorists were released en mass from punjab jails, after NS was attacked in lahore.

    Khalid Munir ‏ @Khalid_Munir · Open
    @HamidMirGEO @KamranShafi46 @hachangezi AIG Sp Br Javed Zahoor was suspended when he objected

    Haider Changezi ‏ @hachangezi · Open
    @HamidMirGEO sad2 say but it seems that some Pakistanis blood is more valuable than others. #Baloch & #Hazara blood is cheap in this country
    15h Haider Changezi ‏ @hachangezi · Open
    @HamidMirGEO pls note just to give a scale ~700 Hazaras killed out of 600,000population means 92,000 Punjabis killed without a 01prosecution
    Haider Changezi ‏ @hachangezi · Close
    @HamidMirGEO Hamid Bhai, thanu 4considering us equal 2other Pakistanis.Pls also treat us as equals -700 of us killed not 1 person prosecuted

    even Hamid Mir in one of his rare honest moment admits Pakistan’s state’s support to anti-Shia groups: http://jang.com.pk/jang/mar2012-daily/01-03-2012/col4.htm

    When you are being targeted & persecuted for your faith/sect then it does need recognition to identify the root cause. #ShiaGenocide

  9. Pingback: In response to Marvi Sirmed’s plea of innocence | Pakistan Blogzine

  10. Qadir
    June 22, 2012

    Blame some one without any true and exact evidence, how cheap you did this act by writing this article. You targeted Abdul Khaliq Hazara through out your aritcle and the members of HDP and even told them that their religion is money. You told that the protesters in front of the Islamabad Press Club were sponsored by ISI. among the protesters in Islamabad one of them were me and i have lost my brother in the attack at the near Passport office, Joint Road. If the readers have true eyes so they may understand that a person who have lost his brother in an attack how could he be there in such a protest ???
    I don’t know how people like you are in believe that they are shia because a true shia is the one who tells the truth.

  11. Pingback: Baloch friends must not promote thugs who misrepresent Shia genocide as ethnic issue « World Shia Forum

  12. Pingback: World Shia Forum rejects The New York Times misleading report on Pakistani Shias – by Dr Mukhtar Askari « World Shia Forum

  13. Honda civic typer
    July 21, 2014

    Ƭhese arе trսly enormous ideas іn concerning blogging.
    Youu ɦave touched some good thing here. Аny ԝay κeep up wrinting.

Leave a comment

Information

This entry was posted on April 13, 2012 by in Shia Genocide and tagged , , , , .