World Shia Forum

Identity, Equality, Unity

Takfiri Deobandis united against sectarian violence? – by Haseeb Ahmed

Qari Usman Deobandi condemned sectarian terrorism in the country.
Ironically sitting next to him was Aurangzeb Farooqi Deobandi, head of
ASWJ-LeJ terrorists in Karachi.

Taqi Usmani Deobandi is concerned about security of Deobandi clerics
and activists. Not a single word on 21,000 Shias, thousands of Sunnis,
hundreds of Ahmadis, Christians etc killed by ASWJ,LeJ,Taliban and
other Takfiri Deobandi militants.

Mufti Taqi Usmani is the same person who treats Muawiya and Yazid as
Ameer-al-Momineen. Mufti Zarwali and Aurangzeb Farooqi openly chant
Kafir Shia slogans.

Sunni Barelvi Muslims have asked Sipah Sahaba (ASWJ) to refrain from
misusing the name of Ahle Sunnat.

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/02/130206_karachi_strike_call_rwa.shtml

وفاق المدارس العربیہ کےمولاناحنیف جالندھری صاحب کی علامہ غازی اورنگزیب
فاروقی صاحب سےانکی رہائش گاہ پرملاقات. آئندہ ھرمعاملےمیں ساتھ
چلنےکاعزم. علماءکی شھادت پراظہارتشویش
آج جامعہ علوم الاسلامیہ (بنوری ٹاؤن) میں 70 سے زائد جیّدعلماء کرام کا اجلاس ہوا.
دیوبند مکتبہ فکر تمام جماعتوں کے قائدین نے شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ
خان صاحب کے ہاتھ پر بیعت کرکے نئی تحریک کا اعلان کردیا
علماء کرام اور طلباء کے پے درپے قتل عام پر جامعۃ العلوم الاسلامیہ
علامہ بنوری ٹاؤن میں آج دیوبند مکتب فکر کی تمام جماعتوں کا مشترکہ
ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں شیخ الحدیث مولانا سلیم اللہ خان ،ڈاکٹر عبد
الرزاق اسکندر،مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی،مفتی تقی عثمانی،علامہ
اورنگزیب فاروقی کے علاوہ دیگر جید اکابر ین کی مشاورت سے فیصلہ کیا گیا
کہ آئندہ سے تمام دیوبند کی جماعتوں کا ایک مشترکہ پلیٹ فارم ہوگا، اور
عہد کیا کہ آج سے تمام دیوبند کی جماعتیں مل کر اس عالمی سازش کا مقابلہ
کریں گی،
پہلے مرحلے میں جمعہ کو ہڑتا ل کا اعلان کیا گیا، جس میں دیوبند مکتبہ
فکر تمام جماعت جمعیت علماء اسلام،اہلسنت والجماعت،انصار الامہ،جماعت
الانصارمل کر اس ہڑتال کو کامیاب بنائیں گے،دوسرے مرحلہ پرتمام کراچی کے
مدارس دینیہ اپنے اپنے علاقوں میں علماء اور طلباء کوسڑکوں پر درس و
تدریس کا آغاز کریں گے، مولانا سلیم اللہ خان کے ہاتھ پر بیعت کرتے ہوئے
تمام جماعت کے قائدین نے عہد کیا کہ وہ اب مرحلہ وار اس تحریک کو آگے
بڑھائیں گے۔
علماء ،طلباء ،مذہبی کارکنوں اور عام شہریوں کے قتل ،مساجد و مدارس پر
حملوں کے خلاف مرحلہ وار احتجاجی تحریک اور8فروری کوہڑتال ،گورنر اور
وزیر اعلیٰ سندھ کی برطرفی کامطالبہ کیا جائے گا۔

lubp1

جامعہ علوم الاسلامیہ
(بنوری ٹاؤن) میں میں 70 سے زائد علماء کا اجلاس ختم…..
اھلسنت کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اورحکومتی ظالمانہ رویے کےخلاف بروزجمعہ 08
فروری کو کراچی میں پھیہ جام ھڑتال ھوگی.مولانا ڈاکٹرعبدالرزاق اسکندر
علامہ اورنگزیب فاروقی
قاری عثمان صاحب کی پریس کانفرنس…

lubp2

Source :

About alitaj

Leave a comment